پاکستان نے ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ جیت لیا
عامر نے پہلا اوور میڈن کروایا اور ایک وکٹ بھی حاصل کی
اتوار کو انگلینڈ میں ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا۔ پاکستان نے ایک سو انتالیس رن کا مطلوبہ ہدف انیسویں اوور میں حاصل